اردو میں یسوع مسیح کی خوشخبری The Gospel of Jesus Christ in Urdu (Pakistan) خدا کے ساتھ براہِ راست تعلق مسیحا یسوعآسمان پر باپ تک کا راستہ ہے۔ یسوع کے خون کے سبب تجھے خدا کے تخت تک، آسمان پر باپ تک، فوری اور ہمیشہ براہِ راست رسائی ہے۔!